احمدیار، نامعلوم چور لاکھوؤں روپے مالیت کا ٹرانسفار مر ز کا سامان لے اڑے

بدھ 28 جنوری 2015 17:15

احمدیار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)نامعلوم چور لاکھوؤں روپے مالیت کا ٹرانسفار مر ز کا سامان لے اڑے تفصیل کے مطابق ایس ڈی او پاور ہاؤس میاں زاہد شریف نے چک ٹھٹھی سے ٹرانسفارمرز کا سامان مالیت روپے چرانے پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ تھانہ میں درج کرادیا ۔