نرسنگ کے شعبہ میں شاندار خدمات کے اعتراف میں کوثر پروین کیلئے قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ

بدھ 28 جنوری 2015 17:38

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء )نرسنگ کے شعبہ میں شاندار خدمات کے اعتراف میں تحریک استحکام پاکستان کی طرف سے پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ پنجاب کوثر پروین کو قائد اعظم گولڈ میڈ ل ایوارڈ دیا گیا ۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ایک تقریب میں میڈ م کوثر پروین کو یہ اعزاز دیا۔