توہین آمیز خاکوں کے ذمہ دار مسلم حکمران ہیں ،انہوں نے وہ کردار ادانہیں کیا جو کرنا چاہئےتھا :عمران خان
بدھ 28 جنوری 2015 18:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جنوری۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ حکومت نے 2013کے انتخابات میں دھاندلی کر کے غریب عوام کا میںڈیٹ چوری کیاہے اور جہاں حکومت ہی دھاندلی سے آئے گی وہاں جمہوریت کہا ں سے آئے گی،توہین آمیز خاکوں کے ذمہ دار مسلمان حکمران ہیں کیونکہ جب یہ ہوا تو مسلم ممالک کے رہنماﺅں کو اس کے کیخلاف کردار ادا کرنا چاہئے تھا اور اسے اسی وقت روکنا چاہئے تھا۔
عمران خان کا علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہمارے علما ءکرام نے وہ کام نہیں کیا جو انھیں کرنا چاہیے تھا ، علماءکرام کو سب سے پہلے ظلم کیخلاف کھڑا ہونا چاہیے اور اس کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے تھی ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں خود خوف کے بتوں کو توڑ کر ظالموں کا مقابلہ کرنا ہوگا کیونکہ ملک اس وقت تباہی کے دہانے پر کھڑاہے اوراس سب کے ذمہ دار ہم سب ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.