پروفیسر شکیل ،پروفیسر سبط حسن کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے،کراچی پولیس چیف ،
قاتل تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے بتاتا ہے ،ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرتے رہیں گے،غلام قادر تھیبو ، پولیس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ایم کیو ایم سے متعلق میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیا گیا،کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 28 جنوری 2015 18:53
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) کراچی پولیس کے سربراہ غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ پروفیسر شکیل اور پروفیسر سبط حسن کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ قاتل اپنا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے بتاتا ہے ۔ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کرتے رہیں گے ۔ایم کیو ایم کے بارے میں ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے ۔
پیر کو کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران غلام قادر تھیبو نے کہا کہ پولیس چاہتی ہے کہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک بھی واقعہ نہ ہو اور اس سلسلے میں بھر پور کوششیں بھی کی جارہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال ٹارگٹ کلنگ میں کم ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے پروفیسر شکیل اوج اور پروفیسر سبط حسن کے قاتلوں میں سے ایک کو گرفتار کرلیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.