کوئٹہ،مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

بدھ 28 جنوری 2015 20:14

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) کوئٹہ پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم کوگرفتارکرلیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس پی طارق،ڈی ایس پی شمروزاورایس ایچ او حکیم وزیرنے دیگرعملے کے ہمراہ کلی اسماعیل میں کاروائی کرتے ہوئے رحمت اللہ کوگرفتارکرلیاجوجناح ٹاؤن پولیس کومختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔