کوئٹہ،گولی لگنے سے ایک شخص پراسرارطورپرہلاک

بدھ 28 جنوری 2015 20:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) قائد آباد کے علاقے میں گولی لگنے سے ایک شخص پراسرارطورپرہلاک ہوگیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے علمدارروڈپرگولی لگنے سے سیدذوالفقارنامی شخص ہلاک ہوگیاواقعہ کی اطلاع ملنے پرپولیس نے موقع پر پہنچ نعش ہسپتال پہنچادی اورایک شخص کوگرفتارکرکے کاروائی شروع کردی تاحال قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔