لال مسجد کے خطیب کی عدم گرفتاری حکومت کی کمزوری ہے،صاحبزادہ حامد رضا،
حکومتی صفوں کو فرقہ پرست دہشت گردوں کے حامیوں سے پاک کیا جائے
بدھ 28 جنوری 2015 20:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ لال مسجد کے خطیب کی عدم گرفتاری حکومت کی کمزوری ہے۔حکومتی صفوں کو فرقہ پرست دہشت گردوں کے حامیوں سے پاک کیا جائے ۔ سعودی حکومت پر مدینہ منورہ ملینز مارچ کا انعقاد ناگزیر ہو چکا ہے۔بڑ ھتے ہوئے پاک افغان تعلقات پر بھارت پریشان ہے۔
دہشت گرد ریاست اور مذہب دونوں کے خلاف جنگ کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ کے عالمی منشور کے مطابق تقریر و تحریر کی مادر پدر آزادی نہیں دی جاسکتی۔مغرب نے آزادی اظہار رائے کے نام پر فکری دہشت گردی شروع کر رکھی ہے۔ اگر گستاخانہ مواد شائع کرنے والوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 40ممالک کے حکمران اکٹھے ہو سکتے ہیں تو توہین آمیز مواد کی اشاعت روکنے کیلئے 57اسلامی ممالک کے حکمران آگے کیوں نہیں آسکتے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.