اچھا انجینئر اور ڈاکٹر بننے کے ساتھ ہمیں اچھا انسان بھی بننا ہو گا‘ چیئرمین ہائر ایجوکیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد ،
انتہاپسندی، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عوام میں شعور پیدا کرنا ہو گا،ہائیر ایجوکیشن یونیورسٹیز کے ساتھ ملکر ایک جامع تحریک کا آغاز کررہی ہے
بدھ 28 جنوری 2015 20:36
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) چیئرمین ہائیرایجوکیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد نے کہا ہے کہ اچھا انجینئر اور ڈاکٹر بننے کے ساتھ ہمیں اچھا انسان بھی بننا ہو گا، انتہاپسندی، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام میں شعور پیدا کرنا ہو گا اس سلسلے میں ہائیر ایجوکیشن یونیورسٹیز کے ساتھ مل کر ایک جامع تحریک کا آغاز کررہی ہے ،جس میں اساتذہ کا بنیادی رول ہو گا۔
اس امر کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں نئے سیشن کے طلبہ وطالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے یو ای ٹی میں نئے گرلز ہاسٹل کی تعمیر کے لیے ایک کروڑ روپے گرانٹ دینے کا اعلان کیا۔چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے کہا کہ ایچ ای سی کی بدولت پاکستان میں اس وقت تین سو سے زائد یونیورسٹیاں اوران کے کیمپسز اعلٰی تعلیم کی ڈگریاں دے رہے ہیں اور یونیورسٹیوں کا معیار تعلیم بہتر ہونے کی وجہ سے ایشیاء کی تین سو بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی دس یونیورسٹیاں شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.