ڈی سی او خوشاب عامر اعجاز اکبر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،ضیاء الرحمن کی تعیناتی

ڈی جی ہیلتھ پنجاب کو گریڈ 21میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

بدھ 28 جنوری 2015 20:36

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) ڈی سی او خوشاب عامر اعجاز اکبر کو او ایس ڈی بنا دیاگیا ۔ انکی جگہ صوبائی سروس خیبر پختوانخواہ کے ضیاء الرحمن کو ڈی سی او خوشاب تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر زاہد پرویز کو گریڈ 21میں ترقی دیدی گئی ۔

متعلقہ عنوان :