جامعہ کراچی: بی اے کے 30 اور 31 جنوری کو ہونے والے پرچے ملتوی

بدھ 28 جنوری 2015 21:23

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے سال اول کا 30 جنوری2015 ء اورسال دوئم کا 31 جنوری 2015 ء کو ہونے والا پرچہ ملتوی کردیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

لہذا30 جنوری 2015 ء کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب 06 مارچ 2015 ء کو جبکہ سال دوئم کا 31 جنوری 2015 ء کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب 05 مارچ 2015 ء کو منعقد ہوگا۔واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :