مصنوعی کشش کا بھیانک انجام، ایک برازیلین ماڈل کا المیہ
بدھ 28 جنوری 2015 21:31
برازیل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جنوری۔2015ء) مِس بَم بَم کےان مقابلوں میں شرکت کرنے والی نوجوان لڑکیاں اپنے جسمانی خطوط کو پلاسٹک سرجری سے سنوارنے پر کثیر سرمایہ صرف کر دیتی ہیں۔ پلاسٹک سرجری میں ماہرین سلیکون اور ہائیڈرو جیل سے ایک خاتون کے بدن کو نئی ہیت بخشتے ہیں۔ ڈاکٹرز ایک کلینکل سرجری کے ذریعے یہ میٹیریل بدن میں داخل کرنے کے ساتھ ساتھ سٹیرائڈ ادویات کا بھی استعمال کرواتے ہیں۔
برازیل میں 2013ء میں پلاسٹک سرجری کے 1.5 ملین آپریشن کیے گئے اور یوں یہ ملک پلاسٹک سرجری کے جنون میں امریکا سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ برازیل کا ایک ٹیلی وژن چینل جسمانی خطوط کی زیبائش کے حوالے سے سالانہ بنیادوں پر مِس بَم بَم کا مقابلہ کرواتا ہے۔ انگریزی زبان کے بازاری لہجے میں لفظ بَم کسی عورت کے سُرین یا کولہے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
-
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.