انتہاء پسندی اور تشدد کا رویہ صرف مدارس میں نہیں ہر جگہ موجود ہے،طاہر محمود اشرفی
بدھ 28 جنوری 2015 22:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)نو جوان نسل کی فکری اور نظریاتی رہنمائی کے لیے تمام طبقوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔انتہاء پسندی اور تشدد کا رویہ صرف مدارس میں نہیں ہر جگہ موجود ہے ۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے اساتذہ اور وفاق المساجد پاکستان کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہا کہ سانحہ 16 دسمبر نے پاکستانی قوم کو انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خلاف متحد کر دیا ہے ۔ اب یہ سیاسی و مذہبی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس اتحاد اور اتفاق کو درست سمت لے کر جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے ستر فیصد مدارس اپنا آڈٹ بھی کرواتے ہیں اور اسی فیصد مدارس رجسٹرڈ ہیں لہذا انتہاء پسندی اور دہشت گردی کو صرف مدارس سے جوڑ دینا درست نہیں ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.