طرح طرح کے مساج پارلر کے بعد فلپائن نے تو حد کر دی
جمعرات 29 جنوری 2015 11:07
فلپائن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جنوری2015ء)دنیا کے اکثر ممالک میں طرح طرح کے مساج پارلر کھلے ہوئے ہیں مگر فلپائن کے اس پارلر جیسا کوئی نہیں۔ فلپائن کے ایک چڑیا گھر کے منتظمین نے نئی طرح کا مساج متعارف کرایا ہے۔ چڑیا گھر کو چندہ دینے والوں کو پائیتھون(اژدھوں) کے ذریعے مساج دیا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
چندہ دینا تو بڑا آسان کام ہے مگر مشکل تو مساج کرانے والے کا بے خوف ہونا ہے تاکہ پائیتھون سکون کے ساتھ مساج کرانے والے کو سکون پہنچائیں۔
اگر آپ بھی یہ مساج کرانا چاہتے ہیں تو طریقہ کار بہت سادہ ہے۔سب سے پہلے چندہ دیں، جس کے بعد آپ کو زمین پر لیٹنے کو کہا جائے گا، اس کے بعد آپ کے جسم پر صرف چار پائیتھون چھوڑ دئیے جائیں گے۔ڈرنے کی بالکل ضرورت نہیں ان کی لمبائی بس پانچ میٹر اور چاروں کا وزن صرف 250 کلوگرام ہے۔ذرا سی دیر میں ساری کسلمندی دور ہو جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.