عاملوں کی دنیا میں اماں بنگالن کی اینٹری

جمعرات 29 جنوری 2015 11:41

عاملوں کی دنیا میں اماں بنگالن کی اینٹری

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) کراچی کے ڈھیروں ڈھیر مرد عاملوں میں ایک عورت عامل اماں بنگالن کی انٹری ہوئی ہے۔ جن کی پبلسٹی ٹیگ لائن ہے "عورت کا درد ایک عورت ہی جانتی ہے"۔

(جاری ہے)

جس سے یہ بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ اماں بنگالن کا خصوصی ہدف عورتیں ہیں اور عام طور پر یہی مانا جاتا ہے کہ عرتیں ہی اس طرح کے عاملوں کے پاس جاتی ہیں اور یقین بھی رکھتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عاملوں، دست شناس، نجومیوں اور جا دوگروں کا سافٹ ٹارگٹ بھی وہی ہوتی ہیں کیونکہ وہ با آسانی ان کے چنگل میں پھنس جاتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :