ڈیرہ اسماعیل خان ،سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،2 دہشت گرد ہلاک ،13 گرفتار
جمعرات 29 جنوری 2015 12:29
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 13 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں حساس اداروں کی رپورٹ پر سرچ آپریشن کیا ۔
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر 13 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔
سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔سکیورٹی فورسز نے گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جہاں پر ان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔واقعہ کے بعد علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور متعدد تعلیمی بند ہوگئے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.