این اے 122 لوکل کمیشن کے جج 31 جنوری کو الیکشن ٹربیونل کے سامنے پیش ہونگے
جمعرات 29 جنوری 2015 12:36
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی این اے 122 پر کمیشن کے خلاف درخواست پر کل ہفتہ کو کمشن کے جج غلام حسین اعوان الیکشن ٹربیونل کے سامنے پیش ہونگے۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اینا ے 122 میں ووٹوں کی جانچ پڑتال کرنیوالے معائنہ کمیشن کے خلاف درخواست الیکشن ٹربیونل میں دائر کی تھی اور درخواست میں موقف اختیار کیا کہ معائنہ کمیشن کو میڈیا سے گفتگو کرنے کا کوئی اختیار نہیں اس کے باوجود میڈیا سے گفتگو کی گئی اور اس میں بے بنیاد باتیں کرتے ہوئے بتایا گیا کہ این اے 122 میں کوئی جعلی ووٹ نہیں ملا۔
کمیشن نے دھاندلی ثبوت کو رپورٹ کا حصہ نہیں بنایا اور دھاندلی کے ثبوتوں کو نظر انداز کیا۔ عمران خان کی جانب سے کمیشن کے خلاف پیش کی جانے والی درخواست پر الیکشن ٹربیونل نے کل 31 جنوری پر ہفتہ کو کمیشن کے جج غلام حسین کو طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.