ایف بی آر اور ٹیکسٹائل کے مابین تنازعہ ختم
جمعرات 29 جنوری 2015 12:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) وفاقی وزیر ٹیکسٹائل عباس خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف بی آر اور ٹیکسٹائل سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ٹیکسٹائل عباس خان آفریدی نے اجلاس کی صدارت کی۔
(جاری ہے)
اجلاس میں چئیر مین ایف بی آر طارق باجوہ کی جانب سے اجلاس کے شر کاء کو آگاہ کیا گیا کہ جولائی سے ستمبر تک کے متعلقہ آٹھ ارب روپے کے آر پی اوز کلیمز ادا کر دیے گئے ہیں تاہم 14ارب روپے کے بعض کلیم ابھی التوا میں رکھے گئے ہیں اسی طرح مزید آٹھ ارب روپے کے کلیمز داخل ہو چکے ہیں جن کو فروری کے اختتام تک کلئیر کر دیا جائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ جولائی2014ء سے جنوری2015 ء تک ٹیکسٹائل سیکٹر کے14 ارب روپے کلیم بھی ادا کر دیے گئے ہیں اجلاس میں ٹیکسٹائل شعبے کے امور میں آسانی پیدا کرنے کیے لیے مزید اقدامات کا بھی فیصلہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.