پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت بچانے کیلئے مفادات کی بجائے قربانیاں دینے کو ترجیح دی ہے‘ عابد حسین صدیقی
جمعرات 29 جنوری 2015 12:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قومی سیاست پر یقین رکھنے کے ساتھ ساتھ غریب عوام کی بھی سیاست کرتی ہے،پیپلز پارٹی کو شہید ذو الفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سوچ کے مطابق اصل رنگ میں واپس لایا جائے گا ۔
(جاری ہے)
کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت بچانے کے لئے مفادات کی بجائے قربانیاں دینے کو ترجیح دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے ناکام نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہورہا ہے موجودہ حکومت کو مفاہمت کی پالیسی اپنانا ہو گئی ۔انہوں نے کہا کہ عوام بجلی گیس اور مہنگائی کے ستائے ہوئے ہیں انہیں اس عذاب سے نجات دلانا ہو گی۔ پیپلز پارٹی عوام میں مقبول جماعت ہے جو حکومت میں رہے یا اپوزیشن میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.