پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت تما م تصفیہ طلب مسائل کاواحد حل مذاکرات ہیں ‘پاکستان
جمعرات 29 جنوری 2015 13:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پاکستان نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت تما م تصفیہ طلب مسائل کاواحد حل مذاکرات ہیں ۔بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے ایک انٹرویو میں کہاکہ پاکستان بھارت سمیت تما م ہمسایہ ملکوں ا چھے تعلقات کا خواہاں ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل مذاکرات ہیں ۔
ایک سوال پر عبدالباسط نے کہاکہ پاکستان ممبئی حملوں کی مذمت کرچکاہے اورچاہتاہے کہ ان حملوں کیذمہ داروں کوقرارواقعی سزادی جائے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سمجھوتہ ایکسپریس کے واقعے کی بھی نتیجہ خیز تحقیقات چاہتاہے ۔انہوں نے امید ظاہرکی کہ بھارت تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلئے پاکستان کی کوششوں کا مثبت جواب دے گا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.