پنجاب بینک سے 50 لاکھ غبن نہیں کیا ،مخالفین نے محض جھوٹا پروپیگنڈا کیا ، اعجاز چوہدری
جمعرات 29 جنوری 2015 13:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے پنجاب بینک سے 50 لاکھ غبن کر نے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل آباد تحریک کے ردعمل میں مخالفین نے محض جھوٹا پروپیگنڈا بنایا ہے اور اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیسٹی سائیٹ کمپنی کسان کیرئیر پرائیویٹ لمیٹڈ کے بطور چیف ایگزیکٹو اور پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری اور ان کی اہلیہ کمپنی ڈائریکٹر سلمیٰ اعجاز سمیت ڈائریکٹر عثمان عبید اللہ کے خلاف 50 لاکھ روپے غبن کے الزام میں ایف آئی اے لاہور نے مقدمہ درج کیا تھا اس حوالے سے جب اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
29 جنوری 2015ء نے اعجاز چوہدری سے رابطہ کیا تو انہوں نے پنجاب بینک کے 50 لاکھ روپے کے غبن کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے جو فیصل آباد میں تحریک شروع کی ہوئی ہے یہ اسی کا ردعمل ہے۔ اعجاز چوہدری نے کہا کہ 50 لاکھ روپے کا محض مسلم لیگ ن مخالفین نے جھوٹا پروپیگنڈا پھیلایا ہے اور یہ ایک محض ڈرامہ ہے جس میں کوئی صداقت نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.