ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈکا وفد تعلقات میں بہتری کیلئے بھارت جائیگا

جمعرات 29 جنوری 2015 14:08

جمیکا( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لئے وفد بھارت بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال اکتوبر میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنے بورڈ کے ساتھ پیسوں کے تنازع کے باعث دورہ بھارت ختم کرنے اعلان کیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈ کے تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔ اب ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کوشش کررہاہے تاہم وفد کے دورے کی تاریخ بھی طے نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :