محکمہ سوئی گیس سرگودھا آفس کو عوام کیلئے شام 4 بجے تک کھلا رکھنے کا حکم دیدیا

جمعرات 29 جنوری 2015 14:29

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جنوری2015ء) محکمہ سوئی گیس سرگودھا آفس کو عوام کیلئے شام 4 بجے تک کھلا رکھنے کا حکم دیدیا گیا ہے اس سے قبل محکمہ سوئی گیس صبح 8:30 بجے سے 12 بجے تک عوام کیلئے کھولا جاتا تھا‘ گزشتہ روز ڈپٹی جنرل منیجر ڈائریکٹر امجد لطیف

متعلقہ عنوان :