ایل این جی درآمد مارچ میں شروع ہوجائیگی، پٹرول سے 30 فیصد سستی ہوگی ، آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن
جمعرات 29 جنوری 2015 14:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہا ہے ایل این جی درآمد مارچ میں شروع ہوجائیگی، درآمدی مائع گیس سی این جی سٹیشنوں کوفراہم کی جائیگی جوپیٹرول کے مقابلے میں 30فیصد سستی ہوگی۔
(جاری ہے)
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین راجہ شجاع انورکے مطابق درآمدی ایل این جی سے پٹرول کی کھپت کم ہو جائیگی جبکہ ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی ممکن ہوگی۔
سی این جی ایسوسی ایشن کے عہدیدار غیاث پراچہ کے مطابق مارچ سے ہفتے میں پانچ روز سی این جی دستیاب ہوگی پنجاب میں 25لاکھ گاڑیاں دوبارہ گیس پرمنتقل ہوجائینگی۔ایل این جی درآمد کرنیوالی کمپنی یوجی ڈی سی کے چیئرمین افتخار احمد نے کہا ہے کہ درآمدی ایل این جی کیلئے پہلے مرحلے میں اینگروکا ٹرمینل استعمال کیا جائیگا۔ ڈیڑھ سال میں ہم اپنا ٹرمینل بنالینگے۔مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.