لورالائی کے علاقے میں کا ر اور رکشے میں تصاد م کے نیتجے میں ایک شخص ہلاک

جمعرات 29 جنوری 2015 15:43

لورالائی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء)لورالائی کے علاقے میں کا ر اور رکشے میں تصاد م کے نیتجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے میں پیٹرول پمپ کے قریب تیز رفتار کار اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص محمد نور ہلاک جبکہ زریف خان اور عبیداللہ شدید زخمی ہوگئے نعش اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا گیا نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی پولیس کررہی ہے ۔