چوہدری محمد سرور کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت

جمعرات 29 جنوری 2015 15:59

چوہدری محمد سرور کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) جماعت اسلامی نے گورنر پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے چوہدری محمد سرور کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی ۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی پنجاب کے امیر وپنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے گورنر پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے چوہدری محمد سرور کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری سرور سچے اور کھرے انسان ہیں ۔

متعلقہ عنوان :