وزیراعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے
جمعرات 29 جنوری 2015 17:10
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کل جمعہ کراچی پہنچیں گے ۔وزیراعظم نے کراچی میں امن و امان کی صورت حال اور ٹارگٹڈ آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے گورنر ہاوٴس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا ہے ۔وزیرا عظم نواز شریف نے جمعرات کو ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔
اس رابطے میں ایم کیو ایم کے تحفظات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے وزیراعظم کو کراچی آپریشن کے دوران کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات خصوصاً سہیل احمد کے اغواء اور قتل کے واقعہ سے آگاہ کیا ۔وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں قیام امن کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن کردار ادا کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.