احمدیار، پولیس کا شراب کی چالوبھٹی پر چھاپہ ،ایک ملزم گرفتار،10 لیٹر شراب برآمد

جمعرات 29 جنوری 2015 17:41

احمدیار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) پولیس کا شراب کی چالوبھٹی پر چھاپہ ایک ملزم گرفتار10 لیٹر شراب برآمد تفصیل کے مطابق پولیس نے غلام محمدٹاؤن میں شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ مارکر شہزاد بیٹو سکنہ37/EB کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے دس لیٹرشراب برآ مد کرلی پولیس نے شراب اورچالوبھٹی کا سامان بھی قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :