آئی سی سی ورلڈ کپ 2015ء کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے لیے نیا گانا متعارف کرادیا گیا
جمعرات 29 جنوری 2015 17:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) کوک اسٹوڈیو نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2015ء کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے لیے نیا گانا متعارف کرادیا ۔”پھر سے گیم اٹھا دیں“نامی یہ گانا ریلیز کر دیا گیا ہے جس میں کوک اسٹوڈیوز میں شریک متعدد گلوکاروں کی آوازوں کو استعمال کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اسے 1992ء کے ورلڈ کپ کے دوران پاکستانیوں کے جذبے کے نام کیا گیا، وہ پاکستان کی کرکٹ تاریخ کا وہ سنہرا لمحہ تھا جب گرین شرٹس نے پہلی بار ورلڈ کپ ٹرافی کو اٹھایا تھا۔
عاطف اسلم، فیصل کپاڈیا، اسرار اور جمی خان کی آوازیں اس گانے کے لیے استعمال ہوئی ہیں جبکہ اس کی ویڈیوز میں متعدد فنکار جیسے آمنہ شیخ، عدنان صدیقی اور عدنان ملک سمیت دیگر جلوہ گر ہوئے ہیں۔یہ خیال رہے کہ پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 15فروری کو روایتی حریف ہندوستان کے خلاف کھیلے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،گریگور دیمتروف اور الیگزینڈرزویروف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ایلینا ریباکینااور ڈینیئل کولنز فائنل میں پہنچ گئیں
-
کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی، شان مسعود
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
ارجنٹائن کے اسٹارفٹبالرلیونل میسی نے اپنی عمر کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا
-
لندن،انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،لیگ میں کل مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
آئی پی ایل 2024ء: وریندر سہواگ نے ایم ایس دھونی کو ’بزرگ‘ کہہ دیا
-
افغان سپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر
-
کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا آئی پی ایل کرکٹ بھی ہے؟، روی ایشون کی اشتہاری شوٹ کرنے والے کھلاڑیوں پر تنقید
-
کپتان کی ممکنہ تبدیلی، پی سی بی نے شاہین آفریدی کو اندھیرے میں رکھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.