محمد آصف نے بھی پی سی بی سے مدد اورپابندی ختم کرانے کیلئے ساتھ دینے کا مطالبہ کر دیا

جمعرات 29 جنوری 2015 17:53

محمد آصف نے بھی پی سی بی سے مدد اورپابندی ختم کرانے کیلئے ساتھ دینے ..

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) سپاٹ فکسنگ میں محمد عامر کے ساتھ سزا پانے والے فاسٹ بولر محمد آصف نے بھی پی سی بی سے مدد اورپابندی ختم کرانے کیلئے ساتھ دینے کا مطالبہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

محمد آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامر کی سزا میں نرمی کا فیصلہ خوش آئند ہے، محمد عامر کی سزا میں نرمی کے بعد دوسروں کے لئے بھی دروازے کھیلیں گے۔ امید ہے کہ پی سی بی میرے لئے بھی کوشش کرے گا اور میرے حق میں بھی بہتر فیصلہ سامنے آئے گا۔

متعلقہ عنوان :