لاہور، برقی لائنوں کی مرمت اورتنصیبی کاموں کے باعث (کل )مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

جمعرات 29 جنوری 2015 18:39

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) برقی لائنوں کی مرمت اورتنصیبی کاموں کے باعث (کل)ہفتہ 31جنوری کوناردرن سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈر:سنت نگر (ریواز گارڈ نگرڈ) ، فیڈرز رستم پارک،نوناریاں برائے سیفٹی(گلشن راوی گرڈ)،فیڈرز:بی بلاک،کوٹ محمدی برائے سیفٹی(سبزہ زارگرڈ)،فیڈر:شیرانوالہ(بادامی باغ گرڈ)صبح9سے سہ پہر 3بجے تک فیڈرز:منشی ہسپتال،ساندہ،چوہان روڈ(گلشن راوی گرڈ)ساؤتھ،سنٹرل سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:ایوبیہ،محمدپورہ،شاہ کمال،ہنزہ بلاک،نیلم،ستلج،کلفٹن کالونی،شیخ زید،کڈنی سنٹر،یونیورسٹی،کیمپس روڈ،پنجاب یونیورسٹی،وحدت کالونی(اقبال ٹاؤن گرڈ)،فیڈرز:انمول،شیخ زید2-(گارڈن ٹاؤن گرڈ)ایسٹرن سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈر:کوٹ فرزند(مومن پورہ گرڈ) ، فیڈر : عمرفاروق (شالامار1-گرڈ)،فیڈرز:مومن پورہ،میاں سٹیل فرنس،وحیدفرنس،داتاپارک،اکبرکالونی،کے سی،اقبال فرنس(باٹاگرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :