وفاقی پولیس کاسرچ آپریشن جاری، 61مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاگیا،

سر چ آ پر یشن فرانس کا لو نی ، سیکٹرF-7/4، سیکٹر F-6/2، سیکٹرF-11/3، سیکٹر G-12، رَتی کسَی ، سیکٹر G-13، کچی آ بادی ، علی پو ر ، کر پا اور گر دو نو اح میں کیا گیا

جمعرات 29 جنوری 2015 18:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران 61مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔ یہ سر چ آ پر یشن فرانس کا لو نی ، سیکٹرF-7/4، سیکٹر F-6/2، سیکٹرF-11/3، سیکٹر G-12، رَتی کسَی ، سیکٹر G-13، کچی آ بادی ، علی پو ر ، کر پا اور گر دو نو اح میں کیا گیا ۔ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تمام پولیس آفیسر ز اپنے متعلقہ علاقوں میں چیکنگ کو مزید مو ثر بنا تے ہو ئے شہر کے مختلف علاقوں میں اہم مقامات کی سیکو ر ٹی اور گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا یا جا سکے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی اسلام آ باد نے تمام زونل آفیسرز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کیں کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں جر ائم پیشہ عنا صر پر کڑی نظر رکھیں اور ان کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا ئیں اپنے علاقوں میں ان جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھیں ۔

(جاری ہے)

تما م ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایر یا میں سر چنگ و کو منگ کوجا ر ی رکھتے ہو ئے مشکو ک ومشتبہ افراد کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔تا کہ ان کے مذمو م مقاصد کو نا کا م بنا یا جا سکے ۔ ان ہدایات کی روشنی میں ایس پی زون کی سر بر اہی میں ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز تھا نہ ترنو ل ،تھا نہ گو لڑ ہ ، تھا نہ شالیمار، تھا نہ کورال، تھا نہ رمنا، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا ، تھا نہ کو ہسار،کما نڈوز اور پولیس افسران و جوانوں پر مشتمل پولیس ٹیموں نے یہ سر چ آ پر یشن فرانس کا لو نی ، سیکٹرF-7/4، سیکٹر F-6/2، سیکٹرF-11/3، سیکٹر G-12، رَتی کسَی ، سیکٹر G-13، کچی آ بادی ، علی پو ر ، کر پا اور گر دو نو اح میں کیا گیا ۔

اور گر دو نو اح میں کیا ۔ دوران سر چنگ پولیس ٹیمو ں نے61مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ہے ۔ اس سر چ آ پر یشن کا بنیا د ی مقصداسلام آباد کو جرائم پیشہ عناصرسے پاک کرنا اور اسلام آباد کی سیکو رٹی کو فول پر وف بنا نا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عناصر اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔ ایس ایس پی اسلام آ با د نے تمام ایس ایچ اوزکی کارکردگی کو سراہا ہے ۔ ایس ایس پی اسلام آباد نے کہا کہ تمام پولیس آفیسر ز اپنے متعلقہ علاقوں میں چیکنگ کو مزید موثر بنائیں ۔ سر چنگ و کو منگ کو جا ر ی رکھا جا ئے اور شہر میں اہم مقاما ت کی سیکو ر ٹی کو سخت کر یں گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام کیا جا سکے۔
؎

متعلقہ عنوان :