مسلم لیگ ن کے رہنما حاجی خان اسلم کا جی ٹی روڈ کھاریاں کا دورہ ، بے ر وزگار ریڑھی بانوں کو متبادل جگہ دینے کیلئے جگہ کا معائنہ کیا

جمعرات 29 جنوری 2015 19:36

کھاریاں(ایم عمر۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29جنوری۔2015ء) راہنما مسلم لیگ ن کھاریاں حاجی خان اسلم نے گذشتہ روزACکھاریاں افشاں رباب کے ہمراہ جی ٹی روڈ کھاریاں کا دورہ کیا اور بے ر وزگار ریڑھی بانوں کو متبادل جگہ دینے کیلئے جگہ کا معائنہ کیا انہوں نے کہا کہACصاحبہ فوری طور پر ان ریڑھی بانوں کو متبادل جگہ فراہم کریں تا کہ وہ اپنے بچوں کی روٹی کماسکیں۔

متعلقہ عنوان :