ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کی بجلی معطل

جمعرات 29 جنوری 2015 19:58

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کی بجلی معطل

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29جنوری۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کی بجلی کی سپلائی اچانک معطل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی معطل ہونے کے سبب نائن زیرو اور ارد گرد کے علاقوں میں اندھیرا چھا گیا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاب حسین کی طرف سے کل پارٹی قیادت چھوڑنے کے اعلان کے سبب کارکنوں کی بڑی تعداد نائن زیرو موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :