روااں سال ایک لاکھ44ہزارپاکستانی حج اداکرینگے،معاہدہ طے پاگیا،
وفاقی وزیرمذہبی امور سردار یوسف اور سعودی وزیرِ حج ڈاکٹر بندر بن حجار نے معاہدے پر دستخط کیے مشین ریڈایبل پاسپورٹ اوروبائی امراض سے بچاؤکے ٹیکے لازمی قراردیئے گئے
جمعرات 29 جنوری 2015 21:04
جدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پاکستان کا سعودی عرب سے معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت اس سال ایک لاکھ44ہزارپاکستانی حج اداکریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرمذہبی امور سردار یوسف اور سعودی وزیرِ حج ڈاکٹر بندر بن حجار نے معاہدے پر دستخط کیے۔
(جاری ہے)
معاہدے میں کہا گیا کہ اس سال 71ہزار 684پاکستانی سرکاری انتظامات کے تحت 72ہزار316پاکستانی پرائیویٹ اسکیم کے ذریعے حج ادا کریں گے۔
معاہدے کے مطابق اس سال بھی عازمین حج کے کوٹے میں 20فیصد کٹوتی برقرار رہے گی، مشین ریڈایبل پاسپورٹ اوروبائی امراض سے بچاؤکے ٹیکے لازمی قراردیئے گئے ہیں۔ معاہدے میں 45سال سیکم عمرخواتین کیلئے محرم بھی لازمی قرار دیدیا گیا حج کے بعد واپسی پر آب زم زم لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی،حج پروازوں پر 5لیٹرآب زم زم پہلے ہی ایئرپورٹ پر فی حاجی پہنچا دیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.