پشاورپولیس ایک کاروائی کے دوران دو افغان دہشت گردوں کو بھاری اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کر لیا

جمعرات 29 جنوری 2015 21:24

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پشاورپولیس ایک کاروائی کے دوران دو افغان دہشت گردوں کو بھاری اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کر لیاہے، ذرائع کے مطابق پشاور کے نواہی علاقے دوران پور میں سی ٹی ڈی نے ایک بڑی کاروائی کے دوران ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں دو دہشت گردوں نے پناہ لے رکھی تھی کاروائی کے دوران مکان سے 10 کلو گرام بارودی 5 ڈیوائیس 4 ڈیٹونیٹر 2 دستی بم اور ایک کلاشکوف بھی برآمد کر لی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دونوں دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :