کوئٹہ،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ (آج )اہم پریس کانفرنس کریں گے

جمعرات 29 جنوری 2015 21:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندرخان ایڈوکیٹ اورسیدمطیع اللہ آغاآج بعدنمازجمعہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔