ژوب کوئٹہ روڈ پر سواڑہ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل، سوارجاں بحق ،دو شدید زخمی

جمعرات 29 جنوری 2015 22:25

شیرانی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) ژوب کوئٹہ روڈ پر سواڑہ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجان بحق دو شدید زخمی تفصیلات کے مطابق سوڑہ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں عبدالمجید نامی نوجوان جان بحق ہوگیا جبکہ دو افراد بیت اللہ اور ظریف خان شدید زخمی ہوئے جہنیں سول اسپتال ژوب لایا گیا۔