خیبرپختونخوا ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے9ارب روپے تخمینہ لاگت کے 25ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
جمعرات 29 جنوری 2015 22:28
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا خصوصی اجلاس جمعرات کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا، ڈاکڑ حماد اویس آغہ کی زیر صدارت کمیٹی روم سول سیکر ٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ جس میں 9ارب روپے تخمینہ لاگت کے 25ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی اجلاس میں متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں کے علاوہ سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔
یاد رہے کہ پچھلے ایک ہفتہ کے دوران صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے تین اجلاس منعقد ہوئے جس میں زیر غور تمام پی سی ونز کو منظوری کے لئے کلیئر کر دیا گیااور ان میں40ارب روپے تخمینہ مالیت کے 145ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات نے انتھک محنت اور کوششوں کی بدولت کثیر تعداد میں نہ صرف ترقیاتی منصوبوں کو حتمی شکل دی بلکہ محکموں کو بھی متحرک رکھاتاکہ وہ اس سلسلے میں تمام کاغذی کاروائیاں ہر لحاظ سے مکمل کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.