وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیصل آبادمیں گاڑیوں کی پارکنگ کے سنگین مسئلہ کو حل کرنے کے لئے مختلف مقامات پر پارکنگ پلازوں کی تعمیر کیلئے تین سو کروڑروپے کے فنڈز جاری کردیئے
جمعرات 29 جنوری 2015 23:14
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فیصل آبادمیں گاڑیوں کی پارکنگ کے سنگین مسئلہ کو حل کرنے کے لئے مختلف مقامات پر پارکنگ پلازوں کی تعمیر کیلئے تین سو کروڑروپے کے فنڈز جاری کردیئے۔یہ بات سٹی گورنمنٹ کے ترجمان نے آن لائن کو بتائی۔ڈی سی او نورالا مین مینگل نے بتایا کہ آٹھوں بازاروں اور سرکلر روڈ پر گاڑیوں کی پارکنگ کے مسئلہ کے جدید اوردیر پاحل کیلئے بیرون کچہری بازارذیل گھر کی خالی جگہ،بیرون چنیوٹ بازاراولڈ مےئر ہاؤس اوربیرون کارخانہ بازار سابقہ میونسپل کارپوریشن کی جگہ پرمستقبل کی ضرورتوں سے ہم آہنگ بلند وبالا پارکنگ پلازے تعمیر کئے جائیں گے تاہم فیصل آباد پارکنگ کمپنی کی طرف سے ابتدائی طور پر کچہری بازار میں گاڑیوں کی ماڈل پارکنگ کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس کے لئے دکانداروں اورشہریوں کو تعاون کرنا چاہیے تاکہ اس نظام کو کامیاب بنا یا جاسکے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.