ہالی ووڈ کی نئی فلم ”ٹومین اِن ٹاؤن “ کا پہلا ٹریلر جاری

جمعہ 30 جنوری 2015 11:28

ہالی ووڈ کی نئی فلم ”ٹومین اِن ٹاؤن “ کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) ہالی ووڈ کی نئی فلم ”ٹومین اِن ٹاؤن “ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ٹو مین اِن ٹاؤن کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جسے اٹھارہ سال جیل میں گزارنے کے بعد رہائی ملتی ہے جس کے بعد وہ مسلمان ہوجاتا ہے اور یہیں سے شروع ہوتا ہے اس کی آزمائشوں کا نیا سلسلہ۔

(جاری ہے)

ٹو مَین ان ٹاؤن 6 مارچ کو دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :