ہالی وڈ فلم” چائیلڈ 44“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

جمعہ 30 جنوری 2015 11:34

ہالی وڈ فلم” چائیلڈ 44“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء)روسی لیڈر سٹالن کی زندگی کے مختلف پہلووٴں پر بنائی جانے والی ہالی وڈ فلم” چائیلڈ 44“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

روسی لیڈر سٹالن کی زندگی کے مختلف پہلووٴں پر بنائی جانے والی ہالی وڈ فلم” چائیلڈ 44“ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی سٹالن عہد کے پر تجسس واقعات کے گرد گھومتی ہے۔ فلم رواں سال 17 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔