شردھا کپور ڈانس کے مختلف طریقے سیکھنے میں مصروف
جمعہ 30 جنوری 2015 11:37
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) شردھا کپور فلم ”اے بی سی ڈی 2 “ میں ایک ماہر رقاصہ بننے کے لیے ان دنوں ڈانس کے مختلف طریقے سیکھنے میں مصروف ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ اس نئی فلم میں وہ ایک کوریوگرافر کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کے لیے وہ ان دنوں ڈانس ڈائریکٹر مشہور کوریوگرافر ریمو ایس سوزا سے رقص کی مختلف اقسام سیکھنے میں مصروف ہیں۔
شردھا کپور کو ڈانس کی مشکل صنفیں سیکھنے میں کچھ مشکل پیش آرہی ہے جیسا کہ گزشتہ دنوں موبائل فون پر ٹپ لیتے ہوئے خود کو ڈانس کرتے ہوئے گھمانے کی ایک وڈیو بھی انسٹاگرام پر جاری کی ہے۔جس پر اداکارہ کو اب تک ایک دن سے بھی کم وقت میں 39 ہزار 900 ”لائیک “ مل چکے ہیں۔ یہ بات واضح ہے کہ فلم ” اے بی سی ڈی 2“ شردھا کپور کے لیے ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی کیونکہ اس فلم میں شردھا کپور ساتھی اداکار ورون دھون کے ساتھ نئے سال کے آغاز پر گانے کی شوٹنگ کے لیے لاس ویگاس میں بھی رہی ہیں جہاں انھوں نے شوٹنگ مکمل کروائی ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.