فلم ”بدمعاشیاں“27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 30 جنوری 2015 11:43

فلم ”بدمعاشیاں“27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) ممبئی میں بالی وڈ کی رومانوی کامیڈی فلم ”بدمعاشیاں “کی تشہیری تقریب میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

بدمعاشیاں کی کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کا خواب کسی امیر لڑکے سے شادی کرنا ہے۔ فلم میں اداکارہ سوزا نے مکھرجی، کَرن مہرا سمیت نئی کاسٹ متعارف کرائی گئی ہے۔ امیت کھنہ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ستائیس فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :