پی ٹی ایف رواں برس لاہور اور پشاور میں دو قومی ٹینس ایونٹس کا انعقاد کرے گی

جمعہ 30 جنوری 2015 11:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن دو قومی ایونٹس کے انعقاد لاہور اور پشاور میں کرے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹینس کے سیکرٹری خالد رحمانی کے مطابق الخیال نینشل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 30جنوری سے 4فروری تک لاہور میں کھیلی جائے گی ‘ کے پی کے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 9 سے 13 فروری تک خیبر پختونخوا میں کھیلی جائے گی جس میں 18سال سے کم عمر کے بچے ایکشن میں نظر آئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :