ودیا بالن بے نظیر بنیں گی

جمعہ 30 جنوری 2015 12:31

ودیا بالن بے نظیر بنیں گی

ممبئی: بلاول بھٹو کے بعد اب بالی وڈ میں بے نظیر بھٹو شہید کی زندگی پر بھی فلم بننے جا رہی ہے فلم میں مر کزی کردار کے لیے ودیا بالن کا نام سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

لیکن بتایا یہ جاتا ہے کہ فی الحال ودیا بالن سکرپٹ پڑ ھ رہی ہیں۔جس کے بعد ہی وہ یہ طے کر پائیں گی کہ ان کو یہ کردار نبھانا ہے یا نہیں۔