جہانگیر خان کا 32 سالہ پرانا کھیلا گیا طویل وقتی پروفیشنل میچ کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا

جمعہ 30 جنوری 2015 14:04

جہانگیر خان کا 32 سالہ پرانا کھیلا گیا طویل وقتی پروفیشنل میچ کا عالمی ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) لیجنڈ پاکستانی سکوائش پلیئر جہانگیر خان کا 32 سالہ پرانا کھیلا گیا طویل وقتی پروفیشنل میچ کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ہانگ کانگ کے کھلاڑی لیو او نے کینیڈا میں منعقدہ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں یہ سنگ میل عبور کیا ہے۔