کامر ان اکمل نے اپنے کیریئر کی تباہی کا ذمہ دار مصباح الحق کو قرار دیدیا

جمعہ 30 جنوری 2015 14:10

کامر ان اکمل نے اپنے کیریئر کی تباہی کا ذمہ دار مصباح الحق کو قرار دیدیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) محمد یوسف ,شعیب ملک کے بعد کامران اکمل نے بھی اپنے کیئر یئر کو تباہ کرنے کا ذمے دار مصباح الحق کو قرار دیا ہے۔ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ مصباح کی کپتانی میں مجھے ایک نمبر پہ بیٹنگ نہیں کروائی گئی،جسکی وجہ سے کارکردگی متاثر ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

مجھے مصباح نے اعتماد نہیں دیا انہیں صحیح نمبروں پربیٹنگ نہیں کرائی گئی۔

اپنے ا یک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر مجھے صحیح نمبروں پر کھلاتے تو میں پرفارم کرکے دکھا سکتا تھا۔ورلڈکپ نہ کھیلنے کا بہت افسوس ہیاور مایوسی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ سرفراز احمد ورلڈکپ میں اچھا پرفارم کریگاانہوں نے کہا کہ عمراکمل اورصہیب مقصود کوچاریاپانچ نمبرپربیٹنگ کرانی چاہئے۔

متعلقہ عنوان :