سیم وتھور نے سانگھڑ کے گرد ونواح میں وسیع علاقے میں تباہی مچا دی‘ ہزاروں ایکڑ پر مشتمل زمین بنجر ہونے لگی
جمعہ 30 جنوری 2015 14:25
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) سیم وتھور نے سانگھڑ کے گرد ونواح میں وسیع علاقے میں تباہی مچا دی‘ ہزاروں ایکڑ پر مشتمل زمین بنجر ہونے لگی‘ گندم‘ گنا سمیت دیگر فصلیں تباہ ہوگئیں‘ عرصہ دراز سے نارا کینال کی بھل صفائی نہیں ہوسکی‘ سیم نالوں ونہروں کی بھی بھل صفائی نہیں کی گئی‘ 1300 خاندان سخت متاثر ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے نواحی علاقوں یوسی گجری اور یوسی شاہ سکندر آباد میں واقع سیم نالوں ونہروں کی بھل صفائی نہ ہونے کے باعث سیم وتھور کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا‘ سیم وتھور وسیپیج کے باعث وسیع علاقہ میں تباہی مچ گئی ہے اور ہزاروں ایکڑ پر مشتمل زرعی زمین بنجر ہونے لگی ہے۔ سیپیج کے پانی کی وجہ سے دیہاتوں واسکول آنے جانے کے راستے ٹوٹ پھوٹ کر مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں اور بچوں کو اسکول آنے جانے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.