وزیر تعلیم کا وزیراعظم کی ہدایت پر گورنمنٹ گرلز سکول تنگدیو کیلئے کتابوں کیلئے پانچ لاکھ روپے کا اعلان

جمعہ 30 جنوری 2015 14:51

چکسواری(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) آزادکشمیرکے وزیرہائیرایجوکیشن محمدمطلوب انقلابی نے وزیراعظم آزادکشمیرکی ہدایت پرگورنمنٹ گرلز سکول تنگدیوکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سکول کے لیے کتابوں کے لیے 5 لاکھ روپے، سائنس لیبارٹری کے لیے 5 لاکھ، سکول میں سولرسسٹم نصب کرنے ، صوفی محمدیعقوب شہید سکول میں امتحانی سنٹرقائم کرنے، برساتی نالہ پر کام شروع کرنے اور سکول کے لیے فوری طورپر چوکیدار فراہم کرنے کے اعلانات کیے۔

متعلقہ عنوان :