چکسواری‘ وزیراعظم نے دو سکولوں کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا

جمعہ 30 جنوری 2015 14:52

چکسواری(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید نے گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ڈھانگری بہادر اور چوہدری لعل حسین گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھانگری بہادر کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کمشنر امورمنگلاڈیم چوہدری محمدطیب، ڈپٹی کمشنرچوہدری محمدطارق، ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل چوہدری امجداقبال ، سابق ممبرضلع کونسل چوہدری محمد سوار کے علاوہ دیگر افراد بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :